اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدلیہ ووٹ کے تقدس کو محفوظ رکھنے میں ناکام رہی ۔ عدلیہ، اداروں اور انتظامیہ نے پارلیمنٹ کو نظر انداز کیا۔شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھٹو کو پھانسی دی گئی ، تاریخ نے عدلیہ کے اس فیصلے کو مسترد کردیا ، نواز شریف کو اس لیے نکال دیا کہ انہوں نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی ، ہمیں مستقبل میں ایسے فیصلوں سے بچنا ہوگا۔انہوںنے کہاکہ مقننہ یوں لگ رہی ہے جیسے فالج ہوگیا ہو ،سیاسی لیڈر شپ ہو یا عسکری لیڈر شپ ،جوڈیشل لیڈرشپ ہو یا بزنس لیڈرشپ ، سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا ، ان باتوں سے باہر نکلیں کہ فوج کا سربراہ کون بنے گا ، کون سا جج پروموٹ ہوگا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حالات بہتر بنانے کا ایک ہی طریقہ ہے اپنے مفادات سے باہر نکلیں۔
عدلیہ ووٹ کے تقدس کو محفوظ رکھنے میں ناکام رہی، شاہد خاقان عباسی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































