بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستانی اوپنر شان مسعود سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022 |

میلبرن (آن لائن )آسٹریلیا میں ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے موجود قومی ٹیم کے بلے باز شان مسعود سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی بھارت کے خلاف اپنا افتتاحی میچ کھیلنے کے لیے آسٹریلیا کے شہر میلبرن موجود ہے۔دونوں ٹیمیں اتوار کو ایونٹ میں اپنے پہلے میچ میں مدمقابل ہوں گی اور اسی سلسلے میں ٹریننگ اور پریکٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق میلبرن میں جمعہ کو ٹریننگ کے دوران گیند شان مسعود کے سر کی دائیں جانب لگی جس سے وہ زخمی ہو گئے اور انہیں اسکین کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شان مسعود کی انجری کی نوعیت جاننے کے لیے انہیں اسکین کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اور اس حوالے سے بقیہ تفصیل جلد جاری کی جائے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…