اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سینئر صحافی طلعت حسین کے ساتھ ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ مجھے چھ مہینے پہلے عمران خان کی کچھ ویڈیوز دکھائی گئیں جو بہت گندی تھیں ، میرے علاوہ یہ ویڈیوز کچھ صحافیوں کو بھی دکھائی گئیں ،عمران خان ٹھیک کہہ رہا ہے کہ اس کی گندی ویڈیو ز جاری ہونے والی ہیں ، عمران خان کو اپنے کرترتوں کا پتہ ہے اس لیئے وہ جانتا ہے کہ یہ کس قسم کی ویڈیو ز ہیں ، رانا ثنا اللہ نے مزید انکشاف کیا کہ عمران خا ن کی وڈیو ز نہ صرف گندی ہیں بلکہ ننگی بھی ہیں اور یہ ٹی وی چینلز پر نہیں دکھائی جا سکیں گی۔
عمران خان کی ویڈیوز گندی بھی ہیں اور ننگی بھی رانا ثنا اللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں



















































