لندن /اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیراعظم عمران خان کے برائی سے متعلق بیان پر مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے طنزیہ ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اسی لیے تم سے دور رہنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ اللہ کا فرمان ہے کہ اچھائی کے ساتھ کھڑے رہو اور برائی سے سے دور رہو جس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم نے ٹوئٹ کی کہ اسی لیے تم سے دور رہنا چاہیے۔دوسری جانب لیگی رہنما خواجہ محمد آصف نے بھی عمران خان کا بیان شیئر کرتے ہوئے انہیں پیشہ ور بھکاری قرار دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حریف سیاستدانوں کو نشانہ بنایا تھا۔
اسی لیے تم سے دور رہنا چاہیے، برائی سے دور رہنے کے عمران کے بیان پر مریم نواز کا جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































