جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

گرل فرینڈ کو ہاسٹل بلاکر ڈاکٹرز نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر نے اپنے ایک دوست(گرل فرینڈ) کو ملنے کیلئے ہسپتال بلایا وہاں سے اسے وہ ہاسٹل لے گیا جہاں پر اس نے 2 دوست ڈاکٹرز کیساتھ زیادتی کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے ڈاکٹر نے اپنی دوست (گرل فرینڈ )کو ہسپتال بلوایا جہاںسے اسے بہانےسے وہ ہاسٹل لے گیا، وہاں پہلے سے دو ڈاکٹر ز موجود تھے ۔ 27سالہ لڑکی جو پیشے کے لحاظ سے تین ڈاکٹر نے مل کر زیادتی کا نشانہ بنایا ، لڑکی کو دھمکایا کہ اگر وہ کسی سے بولی تو اسے جان سے مار دیا جائے گا ۔ لڑکی کے اہل خانہ نے مقدمہ درج کروا دیا ، پولیس نے چھاپہ مار کر لڑکی کے دوست ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی دونوں ڈاکٹر بھاگ گئے ہیں ۔جن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ے جارہے ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…