اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بجلی کے طویل ترین بریک ڈائون سے بنگلہ دیش تاریکیوں میں ڈوب گیا ۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے بجلی پیدا کرنے کی استعداد میں کمی سامنے آئی جس کے باعث تمام پاور پلانٹس ٹرپ کر گئے اور 14کروڑ پر مشتمل ملک تاریکیوں میں ڈوب گیا ۔ بنگلہ دیش حکومتی ترجمان کے مطابق بجلی میں بریک ڈائون کی وجہ نیشنل پاور گرڈ میں خرابی ہو سکتی ہے جس سے ملک کے مشرقی حصے میں ٹرانسمیشن لائن خراب ہوئی ہے ۔
بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، بنگلادیش تاریکی میں ڈوب گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی



















































