اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جب تم نے مجھے سزائے موت کی چکیوں میں رکھا تب بھی میں عورت ہی تھی، اب تمہارے ظلم اور جھوٹ کے پول کھل رہے ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ تمہارا انتقام سر بازار رسوا ہو رہا ہے تو عورت عورت کیا کر رہے ہو منافق آدمی؟۔رہنما مسلم لیگ(ن) نے کہا کہ اس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز ہے تو اس کے ہاتھ تمہارے گریبان سے اب دور نہیں۔
جب تم نے مجھے سزائے موت کی چکیوں میں رکھا تب بھی میں عورت ہی تھی، عمران خان کے بیان پرمریم نوازکی تنقید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































