جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈپلومیٹک سائفر ہی نہیں اور بھی بہت حساس ریکارڈ، دستاویزات غائب ہیں، اعظم خان بڑی مصیبت میں پھنس گئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپلومیٹک سائفر ہی نہیں اور بھی بہت حساس ریکارڈ، دستاویزات غائب ہیں، اعظم خان بڑی مصیبت میں پھنس گئے، معروف صحافی محسن بیگ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ صرف ڈپلومیٹک سائفر ہی نہیں اور بھی بہت حساس ریکارڈ، دستاویزات غائب ہیں اس پر سابق سیکرٹری اعظم خان سے تحقیقات اور فتنہ خان سے بھی بازپرس ہو گی رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں کمیٹی نے کام شروع کر دیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…