جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حفیظ پاکستانی ٹیم میں موجود ”جادوگر“ بولر کو نہ کھلانے پر مایوس

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حفیظ پاکستانی ٹیم میں موجود ”جادوگر“ بولر کو نہ کھلانے پر مایوس ہو گئے، گزشتہ روز انگلینڈ کے ہاتھوں چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر بیان دیا جس میں انہوں نے ابرار احمد کو جادوگر اسپنر قرار دیا اور ان کو نہ کھلانے پر افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں محمد حفیظ نے کہا کہ افسوس ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں محمد ابرار کو ایک بھی میچ نہیں کھلایا گیا، انہیں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کے لئے اس سیریز میں چار میچ کھلانے چاہیے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…