جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

جیل میں کرائے پر کمرہ دستیاب

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022 |

اتراکھنڈ(این این آئی)بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کی ایک جیل میں کرائے پر کمرہ دستیاب ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں یہ جیل بھارت کی یہ پہلی جیل ہے جہاں 500 روپے دے کر ایک دن کے لئے کمرہ کرائے پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔جیل سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ اگر کوئی جیل میں رہنا چاہے تو اسے اولڈ ونگ میں الگ کمرہ دیا جائے گا۔جیل سپرنٹنڈنٹ نے اس حوالے سے کہا کہ اس غیر معمولی کام کے لئے ہیڈکوارٹرز سے منظوری درکار ہوگی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)