جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

انگلینڈ نے پاکستان کی سرزمین پر پاور پلے کا سب سے زیادہ اسکور بنا ڈالا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)چھٹے ٹی 20 میں انگلش بیٹنگ لائن نے پاکستان کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا اور تاریخ رقم کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی بولنگ لائن جس کے گزشتہ چند روز سے چرچے تھے، انگلش بیٹرز نے ان کے خلاف پہلے 6 اوورز میں برق رفتاری سے 82 رنز بنائے۔پاکستان کی سرزمین پر بھی یہ پاور پلے کا سب سے زیادہ اسکور ہے، اس سے قبل پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 81 رنز بنائے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)