جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نسیم شاہ کااہم ٹیسٹ کروانے سے انکار

datetime 30  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پاکستان ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ نے اہم ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا۔لاہور میں فاسٹ بالر نسیم شاہ نمونیا سے صحت یاب ہوکر جمعرات کو ہوٹل پہنچ گئے مگر کرونا کی وجہ سے ابھی قرنطینہ میں رہیں گے۔ڈاکٹرز نے قومی کرکٹر نسیم شاہ کو 3 ٹیسٹ ایچ آر سی ٹی، ڈی ڈائمر اور فیریٹن لیول تجویز کیے لیکن نسیم شاہ نے تینوں ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا۔میڈیکل رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ نسیم شاہ کو ڈاکٹرز نے 3 دن مزید آئسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا تھا لیکن ڈاکٹرز کے آئسولیشن میں رہنے کا مشورہ نسیم شاہ نے نہیں مانا۔میڈیکل رپورٹ میں درج ہے کہ اگر ان میں علامات رہتی ہیں تو پھر نسیم شاہ کو مزید قرنطینہ میں رہنا ہوگا اور تمام ٹیسٹ دوبارہ کروائے جائیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…