جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ ہائی کورٹ،اغوا اور شادی کیس لڑکی کو بالغ ہونے تک شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم

datetime 30  ستمبر‬‮  2022 |

اغوا اور شادی کیس لڑکی کو بالغ ہونے تک شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے مبینہ طور پر اغوا کی گئی 14 سالہ لڑکی کو بالغ ہونے تک شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دے دیا۔

ہائی کورٹ میں 14سالہ لڑکی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، پولیس نے راجن پور کے علاقے سے بچی کو بازیاب کراکر عدالت میں پیش کردیا، عدالتی حکم پر بچی کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا،

میڈیکل بورڈ نے بچی کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان بتائی ہے،ملزم کے وکیل عبد الستار گجریال نے موقف دیا کہ لڑکی نے عبد القدیر کے ساتھ پسند کی شادی ہے۔

لڑکی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا ہے،لڑکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ جانا چاہتی ہے،

درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ کہ دونوں نے چائلڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے، عدالت نے لڑکی کو بالغ ہونے تک شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دے دیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…