جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ جان کر لیٹر کہہ رہے ہیں یہ لیٹر نہیں میٹنگ کی ٹرانسکرپٹ ہے، اسد عمر کے سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ، مبینہ لیک آڈیو میں انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن )پی ٹی آئی کی سائفرکی سازشی کہانی کا’’ پارٹ ٹو‘‘ بھی منظر عام پرآگیا ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کی سائفر سے متعلق ایک اورمبینہ آڈیولیک ہوئی ہے جس میں عمران خان، اعظم خان، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی سے

سائفر سے متعلق بات کر رہے ہیں۔آڈیو لیک میں عمران خان کہتے ہیں شاہ جی! ہم نے نا کل میٹنگ کرنی ہے ،ہم تینوں (عمران خان، شاہ محمود قریشی، اعظم خان) نے اور فارن سیکرٹری نے ، اس میں ہم نے کہنا ہے کہ وہ جولیٹرہے نا اس کے چپ کرکے مرضی کے منٹس لکھ دے،عمران خان کہتے ہیں اعظم خان کہہ رہا ہے ہم سائفر کی فوٹو سٹیٹ کروا کے اپنے پاس رکھ لیتے ہیں۔اعظم خان کہتے ہیں، سر یہ سائفر 8 یا 9 کو آیا تھا، 8کو آیا۔عمران خان کہتے ہیں ، لیکن میٹنگ تو 7کو ہوئی ہے ،ہم نے تو امریکنزکا نام نہیں لینا ،کسی صورت بھی ،لیکن اس ایشو پر پلیزکسی کے منہ سے ملک کا نام نہ نکلے، یہ بہت اہم ہے ہم سب کیلئے کہ کس ملک سے لیٹرآیا ہے، میں کسی کے منہ سے اسکا نام نہیں سنناچاہتا۔ جس پر سابق وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیںکہ آپ جان کہ لیٹر کہ رہے ہیں یہ لیٹر نہیں میٹنگ کی ٹرانسکرپٹ ہے، عمران خان اس پر کہتے ہیں کہ وہی نا میٹنگ کی ٹرانسکرپٹ یا لیٹر ایک ہی چیز ہے، لوگوں کو ٹرانسکرپٹ کی تو سمجھ نہیں آنی تھی، آپ پبلک جلسے میں ایسے ہی کہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…