جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد مریم اور شہباز نے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلائی

datetime 29  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ن لیگ کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز اور وزیراعظم شہباز شریف ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔ اس کے بعد مریم نواز وہاں موجود دیگر لیگی رہنماؤں کو بھی مٹھائی کھلاتی ہیں۔فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات کی ایک اور ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں وزیراعظم شہباز شریف کو مریم نواز کو مبارکباد دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو میں شہباز شریف نے مریم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’انشاء اللہ ابو بھی جلد واپس آئیں گے۔‘

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…