منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکہ کا موٹاپے اور بھوک کے خاتمے کیلئے اربوں ڈالر کے منصوبے کا اعلان

datetime 29  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)امریکا میں موٹاپے اور بھوک کے خاتمے کیلئے اربوں ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔تقریباً نصف صدی کے بعد وائٹ ہاو?س میں بھوک، غذائیت اور صحت کے موضوع پر منعقدہ کانفرنسUS Food and Drug Administration کے مطابق 80 فیصد سے زائد امریکی سبزیوں، پھلوں اور ڈیری مصنوعات کم استعمال کرتے ہیں۔امریکی افراد چینی، چکنائی اور سوڈیم کازیادہ استعمال کرتے ہیں، ناقص خوراک موٹاپے، شوگر، ہائی بلڈ پریشر اور کینسر کا باعث بنتی ہے۔واضح رہے کہ 42 فیصد امریکی موٹاپے کا شکار ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…