اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان خوش قسمت ہے کیونکہ انگلش ٹیم میں بین سٹوکس، جوز بٹلر اور جونی بیئر اسٹو شامل نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی ” جیو نیوزکے پروگرام میں گفتگو کے دوران برطانوی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان پر موجود انگلش ٹیم زبردست سیریز کھیل رہی ہے، دونوں جانب سے تہلکہ مچانے والے میچز کھیلے جا رہے ہیں تاہم پاکستانی خوش قسمت ہیں کہ انگلش ٹیم میں بین سٹوکس، جوز بٹلر اور جونی بیئر اسٹو شامل نہیں۔
پاکستان خوش قسمت ہے کہ ہمارے یہ 3 کھلاڑی ٹیم میں نہیں، برطانوی ہائی کمشنر کی نجی ٹی وی سے گفتگو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































