کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلنا چاہئے،چیئرمین تحریک انصاف عمران خا کی اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے مابین ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک سامنے آنے کے بعد مختلف سیاستدانوں کے بیانات بھی سامنے آرہے ہیں۔سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے بھی آڈیو لیک کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کا سہارا لیتے ہوئے عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہ کیا ہے۔بختاور بھٹو نے اپنی پوسٹ میں عمران خان کی مبینہ آڈیو کو شیئر کی ہے اور ساتھ ہی لکھا ہے کہ عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔
عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































