جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، بابراعظم کی ترقی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث روف کی ترقی ہوئی ہے۔پاکستان کے فاسٹ بولر حارث روف کی رینکنگ میں دو درجے ترقی ہوئی ہے وہ رینکنگ میں 14 ویں،

نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم چوتھے سے رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کے محمد رضوان کا بیٹرز میں پہلا نمبر برقرار ہے، انہوں نے نمبر ون پوزیشن کو مزید مستحکم کر لیا ہے، ان کے رینکنگ پوائنٹس 825 سے بڑھ کر 861 ہو گئے ہیں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسرے نمبر پر پہنچ گئے جبکہ جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم چوتھے نمبر پر چلے گئے۔انگلینڈ کے ہیری بروک اور بین ڈکٹ کی رینکنگ میں 8 درجے ترقی ہوئی ہے، بروک 29 ویں اور بین ڈکٹ 32ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی بولرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ پہلے نمبر پر ہیں، جنوبی افریقا کے تبریز شمسی دوسرے اور انگلینڈ کے عادل رشید تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان چوتھے اور سری لنکا کے وانندو ہسارنگا پانچویں نمبر پر آگئے ہیں، قومی ٹیم کے شاداب خان 16 ویں اور شاہین شاہ آفریدی 24 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…