کراچی(این این آئی)برصغیر کے نامور صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کو عام لوگوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق عبداللہ شاہ غازی مزار کے روڈ کو سیکیورٹی وجوہات کے باعث بند کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق بیچ ویو چورنگی اور عبداللہ شاہ غازی مزار فلائی اوور کے درمیان ٹریفک معطل ہے۔ٹریفک پولیس حکام نے بتایاکہ مزار کے اطراف پولیس اور رینجرز تعینات ہے۔
عبداللہ شاہ غازی کے مزار کو عام لوگوں کے لیے بند کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































