جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کے بعد نوازشریف کی واپسی کی تیاری کرلی گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم نے پارٹی قائد و سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی واپسی کی تیاری کرلی، نواز شریف کی آمد سے قبل ان کی حفاظتی ضمانت کرائی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق ڈار کے بعد مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی واپسی کا طریقہ کار بھی طے کرلیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ (ن)لیگ کی قانونی ٹیم نے نواز شریف کی واپسی کی تیاری کرلی ہے اور ان کی آمد سے قبل حفاظتی ضمانت کرائی جائے گی۔حفاظتی ضمانت کے عرصے میں نواز شریف باقاعدہ ضمانت کیلئے پیش ہوں گے اور عدالت کی جانب سے ضمانت دینے یا جیل بھیجنے کا فیصلہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق نوازشریف کی آمد کا وقت حتمی طور پر طے نہیں ہوا تاہم ہوسکتا ہے وہ انتخابات سے قبل آئیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…