جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو مطلوب ملزم ریڈ نوٹس پر جنوبی افریقہ سے گرفتار

datetime 26  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے کہا ہے کہ ریڈنوٹس پر پاکستان کو مطلوب ملزم جنوبی افریقہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم شہروز امجد کو ریڈ نوٹس پر جنوبی افریقہ سے گرفتار کیا گیا ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم گجرات پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ترجمان کے مطابق ملزم کو جنوبی افریقہ سے لاکر گجرات پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)