لاہو ر(این این آئی) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پر مقدمات ختم نہیں ہوئے، وہ پاکستان نہیں آسکتے، جب عمران خان کال دیں تو رانا ثنا اللہ اسلام آباد سے باہر نکل کر دکھائیں، وفاقی وزیر داخلہ کو ماڈل ٹان میں خون کی ہولی پر سز ا ہوگی۔پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چودھری پرویز الہی نے مریم نواز کی باتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تو اس خاندان کی بڑی خدمت کی ہے مگر مریم بی بی کے بارے میں جو آڈیو لیکس ہوئی ہیں اس میں انہوں نے جو میرے بارے میں زبان استعمال کی ہے اس پر مجھے افسوس ہوا ہے۔
اسحاق ڈار پاکستان نہیں آسکتے، رانا ثنا کو ماڈل ٹائون کیس پر سزا ہوگی،پرویز الٰہی کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
ٹیکنو نے پاکستان میں7000mAhبیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا



















































