جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

چکوال سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائلٹ کی اچانک طبیعت خراب،شبلی فراز نے کنٹرول سنبھال لیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2022 |

شبلی فراز نے کنٹرول سنبھال لیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چکوال میں جلسے سے خطاب کیا جہاں سے واپسی پر ان کے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کی طبیعت خراب ہو گئی

جس کے بعد سینیٹر شبلی فراز نے معاون پائلٹ کا کردار ادا کیا۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق چکوال جلسے کے بعد جب پائلٹ نے طبیعت کی ناسازی کا بتایا تو پائلٹ نے معاون پائلٹ کے بغیر ہیلی کاپٹر کے ذریعے سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا۔

تاہم شبلی فراز نے اس موقع پر کمرشل پائلٹ کے تجربے کو استعمال کرتے ہوئے معاون پائلٹ کا کردار ادا کیا اور رات کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سابق وزیراعظم بنی گالہ پہنچے۔

دوران پرواز سینیٹر شبلی فراز مرکزی پائلٹ کی مدد کرتے رہے۔واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر اور عمران خان کے

چیف آف سٹاف شبلی فراز ایئر فورس میں بطور کمیشنڈ پائلٹ آفیسر فرائض سر انجام دے چکے ہیں جبکہ کمرشل پائلٹ کے طور پر بھی انہوں نے کام کر رکھا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…