ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانوی شہزادہ ہیری شاہی خاندان سے علیحدگی پر پچھتانے لگے

datetime 19  ستمبر‬‮  2022 |

لندن(این این آئی)برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری جوکہ ملکہ الزبتھ دوم کی زندگی میں ان سے بہت قریب رہے اب ایسا لگ رہا ہے کہ اپنے عجلت میں کیے گئے کچھ فیصلوں پر پچھتارہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق

کچھ شاہی مبصرین میگھن مارکل کو دونوں برطانوی شہزادوں ولیم اور ہیری کے درمیان دراڑ ڈالنے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔شاہی مبصرین کا خیال ہے کہ جب تک شہزادہ ہیری کی زندگی میں میگھن مارکل موجود ہیں ان کے اپنے بڑے بھائی شہزادہ ولیم کے ساتھ تعلقات کبھی بہتر نہیں ہوسکتے۔اس حوالے سے شاہی مبصر کنسی شوفیلڈ کا کہنا ہے کہیہ افسوس کی بات ہے، لیکن میرے خیال میں دونوں برطانوی شہزادوں کے درمیان تعلقات بہتر ہونے کا واحد راستہ یہ ہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل الگ ہوجائیں اور شہزادہ ہیری اکیلے برطانیہ واپس آجائیں۔رپورٹ کے مطابق، شہزادہ ہیری پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے اور اپنی فیملی کے بہتر مستقبل کیلئے اپنی پالیسی اور رویہ تبدیل کریں۔رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کچھ شاہی مداحوں اور مبصرین کا خیال ہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات سے قبل اپنے اوپرا ونفرے کو دیے گئے انٹرویو کے دوران شاہی خاندان پر لگائے گئے الزامات کے لیے معافی مانگ لینی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…