ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اغوا کا ڈرامہ رچا کر والدہ سے تاوان وصول کرنے والی بیٹی گرفتار

datetime 10  ستمبر‬‮  2022 |

اغوا کا ڈرامہ رچا کر والدہ سے تاوان وصول کرنے والی بیٹی گرفتار

میڈرڈ(این این آئی)ہسپانوی پولیس نے بوائے فرینڈ کی مدد سے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچاکر اپنی ماں سے بھاری تاوان وصول کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ ہسپانوی قومی قانون نافذ کر نے والے سول ادارے گوردیا نے اس ہفتے کے اوائل میں خاتون کے اغوا کی ایک پریشان کن ویڈیو ریلیز کی تھی۔ویڈیو میں مغوی خاتون کا اپنی والدہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسے اغوا کرلیا گیا ہے اور رہائی کے لیے اسے 50 ہزار یورو بطور تاوان دینا ہوگا۔پولیس کے مطابق اس خاتون نے اپنی والدہ سے یہ رقم اینٹھنے کے لیے اپنے بوائے فرینڈ کے خاندان کی مدد سے یہ جعلی ویڈیو تیار کروائی تھی۔ اس نے اپنی والدہ کو یہ بھی کہا کہ اگر انہوں نے پولیس سے رابطہ کیا تو اغوا کار اس کے ساتھ ساتھ انہیں بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تاہم پولیس نے اس منصوبے کو ناکام بناکر لڑکی سمیت تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…