اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یو اے ای کی پولیس نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ اور پاکستانی شائقین کرکٹ کو تشدد کا نشانہ بنانے پر 97مزید افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا جس کے بعد گرفتار افراد کی تعداد 391ہو گئی ہے ۔ یو اے ای پولیس نے افغان باشندوں کو عرب امارات کے مختلف حصوں سے گرفتار کیا ہے ۔ ان باشندوں کو بھاری جرمانے کیساتھ ملک بدر کرنے کا بھی امکان ہے اور متحدہ عرب امارات میں آئندہ مستقبل میں داخلے پر مکمل پابندی بھی عائد کی جا سکتی ہے ۔
ایشیا کپ، پاکستان افغانستان کے میچ میں پاکستانی شائقین کو تشدد کا نشانہ بنانے پر391 افغان باشندے گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































