دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا آج آخری میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے،سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، کوئی بھی کھلاڑی سری لنکن باؤلرز کا جم کر مقابلہ نہ کر سکا، پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں صرف 121 رنز بنائے اور سری لنکا کو 122 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ محمد رضوان نے 14، بابر اعظم نے 30، فخر زمان نے 13،افتخار احمد نے 13، خوشدل شاہ نے 4، محمد نواز نے 26، آصف علی اور حسن علی کوئی رنز نہ بنا سکے، عثمان قادر نے 3 اور حارث رؤف نے ایک رنز بنایا، محمد حسنین ناٹ آؤٹ رہے۔ اس طرح 19.1 اوور میں پاکستان کی پوری ٹیم صرف 121 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
پاکستانی بیٹرز سری لنکن باؤلرز کے سامنے بے بس، بڑا ٹارگٹ نہ دے سکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































