اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

عدالتی حکم کے باوجود جے آئی ٹی میں شامل تفتیش نہ ہونے پر عمران خان کے خلاف قدم اٹھا لیا گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت کے معاملے پر عمران خان عدالتی حکم کے باوجود جے آئی ٹی کے سامنے شاملِ تفتیش نہیں ہوئے جس پر انہیں نوٹس جاری کردیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق پولیس نے عمران خان کو جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جاری نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی حکم کے باوجود آپ شامل تفتیش نہیں ہوئے۔عمران خان کو جمعہ کو دن3 بجے تھانہ مارگلہ میں جے آئی ٹی میں طلب کیا گیا تھا۔نوٹس کے مطابق عمران خان کی عدم حاضری پر پولیس موقف کے ساتھ چالان عدالت میں جمع کرائے گی۔عمران خان کو نوٹس ان کے سیکیورٹی افسر ایس پی راجہ طاہر کے ذریعے بھجوایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…