اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے لیے ایک بار پھر کوششیں تیز کر دی گئیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے لیے ایک بار پھر کوششیں تیز کر دی گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایک بار پھر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کے لیے پنجاب کے حکمران اتحاد میں دراڑیں ڈالنے کی منظم کوششیں تیز کر دی گئیں۔

قومی موقر نامے روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیے سے ملک میں عدم استحکام کو روکنے اور وفاقی حکومت کو بچانے کیلئے ایک بار پھر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کیلئے پنجاب کے حکمران اتحاد میں دراڑیں ڈالنے کی منظم کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔

تحریک انصاف کی خواتین اراکین اور وزارتوں سے محروم ممبران صوبائی اسمبلی سے رابطے کرکے انہیں بڑی پیشکشیں کی جارہی ہیں،

ان ممبران نے پارٹی قیادت کو آگاہ کر کے چوکس کردیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ عنقریب گورنر پنجاب بلیغ الرحمن ، اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو خط لکھیں گے اور اعتماد کا ووٹ لینے کے دوران تحریک انصاف کی

بعض خواتین اراکین اسمبلی ایوان میں حاضر نہ ہوں اِس کیلئے درپردہ رابطے اور کوششیں کی جارہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…