ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

فیصل قریشی کو بجلی کا بل دیکھ کر عمر شریف یاد آگئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

فیصل قریشی کو بجلی کا بل دیکھ کر عمر شریف یاد آگئے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کے معروف اداکار ومیزبان فیصل قریشی کو کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے بل میں ہوشروبا اضافہ دیکھ کر

لیجنڈری عمر شریف کی یاد آگئی۔فیصل قریشی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مرحوم عمر شریف کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اْنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہاں جی کے الیکٹرک نے کچھ یاد دلا یا ۔ اس ویڈیو میں

عمر شریف کو ایک پروگرام کے دوران بجلی مہنگی ہونے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔عمر شریف کہتے نظر آئے

کہ کسی نے مجھے کہا کہ شیر بہت جی دار جانور ہے تو میں نے اسے جواب دیا کہ شیر کچھ بھی نہیں ہے ۔ اْنہوں نے مزید کہا کہ

بس شیر کو بجلی کے 4 بل بھیجو اور پھر اس سے پوچھو کے یہ کتنا شیر ہے ۔ عمرشریف کا کہنا تھا کہ بجلی کا بل دیکھ کر شیر بھی کے

الیکٹرک کے ٹرک کے پیچھے بھاگ رہا ہوگا اور شیر ہوکر بھی بجلی نہ کاٹنے کی درخواست کرتے ہوئے نظر آئے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…