اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

چودھری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ گئی، تحریک انصاف کے 10اراکین نے وزیراعلیٰ ماننے سے انکار کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)چودھری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ گئی، تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ ماننے سے انکار کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ 7 سے 10 ممبران صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی گروپ نے آئندہ ہفتے تک پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے اور اس حوالے سے چیئرمین پارٹی عمران خان کو باقاعدہ طور پر آگاہ بھی کر دیا گیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ نہیں چل سکتے،ہم استعفی دیے دینگے لیکن پرویز الٰہی کی حمایت نہیں کرینگے،ناراض اراکین نے پارٹی سربراہ کو وزیراعلیٰ تحریک انصاف سے لانے پر ناراضگی ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ پی ڈی ایم پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے رابطے میں ہے اور ان کو گرین سگنل بھی دیدیا ہے، دس ارکان کے الگ ہونے سے پرویز الٰہی اکثریت کھو دیں گے۔ تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ ماننے سے انکار کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ 7 سے 10 ممبران صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…