ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست ،عدالت سے حیران کن خبر آگئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور (این این ائی) لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست دو رکنی بینچ کے رکن جسٹس انوار الحق پنوں نے سماعت کرنے سے معذرت کرلی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی، دو رکنی بنچ کے رکن جسٹس انوار الحق پنوں نے سماعت کرنے سے معذرت کرلی، عدالت نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی تھی، اس دوران درخواست گزار کے وکیل کا اپنے موقف میں کہنا تھا کہ چوہدری شوگر مل کا ریفرنس ابھی دائر نہیں ہوا۔واضح رہے کہ تین ججوں کے انکار اور تین بینچ ٹوٹنے کے بعد مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ سے اپنی درخواست کی واپس لے لی تھی، گزشتہ روز انہوں نے چار مہینے گزرنے کے بعد دوبارہ درخواست دائر کی ہے جس کو جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس انوار الحق پنوں پر مشتمل بینچ نے سننا تھا مگر جسٹس انوار الحق پنوں نے سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…