ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان ایک فتنہ ہے ، جب کتے کی موت آتی ہے تو وہ مسجد کا رخ کر لیتا ہے ، رانا ثنا اللہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان ایک فتنہ ہے اور یہ فتنہ ملک کا نقصان کر دے گا ۔ میں پچھلے 6مہینے سے کہہ رہا ہوں کہ اسے گرفتار کیا جانا چاہیے ۔ نجی ٹی وی پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان اخلاقی طور پر کرپٹ آدمی ہے ، یہ مسلسل اداروں پر حملہ کر رہا  ہے ،  اس کے پاس کوئی سٹریٹ پاور نہیں ہے اگر اسے شوق ہے تو اسلام آباد آئے ۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ اب اس فتنہ کا انجام نزدیک ہے وہ پنجاب میں کہاوت ہے کہ جب کتے کی موت آتی ہے تو وہ مسجد کا رخ کرلیتا ہے اب عمران خان نے بھی ادھر ہی رخ کر  لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…