اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیپرا نے بجلی کی کمپنیوں کو95ارب روپے کی اضافی وصولیوں کی اجازت دیدی

datetime 6  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی کمپنیوں کو پچانوے ارب روپے کی اضافی وصولیوں کی اجازت دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق بجلی بنانے والی کمپنیوں کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔

نیپرا کے مطابق بجلی کمپنیوں نے مالی سال دوہزار اکیس بائیس کی آخری سہ ماہی کیلئے 95 ارب روپے مانگے ہیں،بجلی کارخانوں کے کپیسٹی چارجز کی مد میں ڈسکوز نے 55 ارب روپے کی ادائیگیاں کرنی ہیں، سماعت کے دوران نیپرا نے بجلی کمپنیوں کو 95 ارب اضافی وصولیوں کی اجازت دے دی۔ فیصلے سے صارفین پر تین ماہ کیلئے 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ کا اضافی بوجھ پڑیگا، اضافی وصولیاں اکتوبر کے بلوں سے وصول کی جائیں گی، چیئرمین نیپرا نے کہا کہ جب اس سہ ماہی کی وصولی شروع ہو گی تو پرانی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس وصولیاں ختم ہو جائیں گی۔ اس وقت 3روپے 20پیسے فی یونٹ کی پچھلی ایڈجسٹمنٹس وصول کی جا رہی ہیں۔اس طرح سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا مجموعی اثر 19پیسے فی یونٹ رہ جائے گا۔ فیصلے کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…