شارجہ(این این آئی)شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا۔تفصیلات کیمطابق سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ایشیا کپ کے میچ نے اس دنیا میں سب سے میچ کھیلے جانے والے میدان کا درجہ دیدیا۔ اس سے قبل یہ اعزاز سڈنی کرکٹ گرائونڈ کے پاس تھا۔ شارجہ اب تک 9 ٹیسٹ ، 244 ایک روزہ میچز اور 28 ٹی 20 کی میزبانی کرچکا ہے جن کی مجموعی تعداد 281 بنتی ہے۔یہ اعزاز حاصل کرنے پر عبدالرحمن بوخاطر نے کہا کہ یہ ایک بہت خوشگوار لمحہ ہے اور ان تمام ہزاروں افراد کے شکرگزار ہیں جو گزشتہ 40 برس سے یہاں کھیل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔امارات میں جاری ایشیا کپ میں افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا میچ کئی حوالوں سے ریکارڈ ساز رہا۔ سری لنکا نے گرائونڈ میں اب تک کا سب سے زیادہ رنز اور ٹی 20 میں افغانستان کے خلاف اب تک کا سب سے زیادہ رنز کا تعاقب کیا۔
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































