اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان بھر میں یوٹیوب سروس اچانک بند ہو گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان بھر میں یوٹیوب سروس اچانک بند ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی۔ سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر اسکرین شاٹ کے ہمراہ صارفین ایک دوسرے کو اپنے اپنے علاقوں میں یوٹیوب سروس بند ہونے سے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور خود یوٹیوب کی جانب سے بھی سروس کی بندش سے متعلق کوئی اعلامیہ سامنے نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…