ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عالم دین مولانا طارق جمیل نے ہاتھ جوڑ کر عوام سے بڑی اپیل کردی

datetime 6  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کا وڈیو بیان جاری، عوام سے ہاتھ جوڑ کربڑی اپیل کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مولانا طارق جمیل نے ہاتھ جوڑتے ہوے عوام سے کہا کہ ’’اللہ سے ڈرو ، لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ مت اٹھائو،یہ منافع خوری کا وقت نہیں ہے! ہمدردی کا وقت ہے! جان نچھاور کرنے کا وقت ہے۔ مولانا طارق جمیل کا مزید کہان تھا کہ ’’جب بھی قوم پر آفت آتی ہے ذخیرہ اندوزی شروع ہوجاتی ہے ہر چیز کا ریٹ ڈبل ہو جاتا ہے! اللہ کے واسطے اب تو اللہ سے ڈر جائیں!۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…