ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو سیاسی دھچکا ، اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 5  ستمبر‬‮  2022 |

تحریک انصاف کو سیاسی دھچکا ، اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

مہمند (این این آئی)تحصیل پنڈیالی شہید بانڈہ میں پی ٹی آئی کے رہنماء عمران اللہ خاندان سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ

پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ۔مہمند پریس کلب میں ضلعی صدر اسرائیل صافی نے کارکنوں کے ہمراہ

پارٹی کے ٹوپی پہنا کر باقاعدہ شمولیت اختیار کی۔ مہمند پریس کلب میں پی پی پی کے ضلع مہمند کے صدر اسرائیل صافی

سمیت دیگر ورکرز نے عمران اللہ کو پارٹی کی ٹوپی پہنا کر خوش آمدید کہا ۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی

ضلع مہمند کے جنرل سیکرٹری وحید مہمند نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سخت وقت میں قبائلوں کی نمائندگی کرکے

ان کو ووٹ کا حق دلایا اور قبائلوں کے مرضی کے مطابق ایف سی آر میں قانونی ترامیم کی،اب وہ دن دور نہیں کہ پیپلز پارٹی ضلع مہمند میں سب سے زیادہ مقبول پارٹی ابھرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہر مشکل وقت میں قوم کے ساتھ ہونگے اور ان کے مسائل کے حل کیلئے ہر فورم میں اواز اٹھائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…