اسلام آباد (آن لائن) پاکستانی اداکارہ ازکا ڈینیل تذلیل کے بعد روتے ہوئے شو چھوڑ کر چلی گئیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں اداکارہ نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق بتایا جہاں انھیں بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا۔ انہوں نے بغیر شو کا نام لیے لکھا کہ میں نے شو چھوڑ دیا کیوں کہ بعض کامیڈین مذاق اور تذلیل میں واضح فرق نہیں سمجھ پاتے۔ازکا ڈینیل کی ٹوئٹ کے مطابق روتی ہوئی آنکھوں کے ساتھ مجھے ناظرین سے بھرا ہوا سیٹ چھوڑنا پڑا۔ اداکارہ کا کہنا تھا مزاح لوگوں کو ہنسانے کے لیے ہوتا ہے نہ کہ کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ہوتا ہے۔
پاکستانی اداکارہ دوران شو تذلیل کے بعد روتے ہوئے شو چھوڑ کر چلی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































