ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ہر بھجن نے رضوان کو سہواگ اور وارنر کے پائے کا کھلاڑی قرار دیدیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے پاکستانی بیٹر محمد رضوان کپتان بابر اعظم کی طرح نہیں کھیل سکتے

کیونکہ وہ اٹیکنگ کھلاڑی ہے۔ایک انٹرویومیں ہربھجن سنگھ نے بابر اعظم اور محمد رضوان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو رضوان کا گیم ہے

وہ بابر اعظم کی طرح نہیں کھیل سکتے، محمد رضوان ایک اٹیکنگ کھلاڑی ہیں، اگر وہ بابر اعظم کی طرح کھیلنے لگ جائیں تو پاکستان ٹیم کبھی بھی دو اوپنرز ایسے نہیں بھیج سکتی

جو پہلے 6 اوورز تک وکٹ بچائیں۔ہربھجن سنگھ نے محمد رضوان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ایک ایسا فارمیٹ ہے

جس میں رضوان جیسے کھلاڑی میچ کو آگے لے کر چلتے ہیں، ہربجھن نے محمد رضوان کوبھارتی کھلاڑی وریندر سہواگ،

روہت شرما اور ڈیوڈ وارنر جیسا قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ آگے سے اٹیک کرتے ہیں، اگر رضوان بھی سلو کھیلے تو ٹیم پریشر میں آ جائے گی۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…