ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی )ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے،جنوبی پنجاب میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے ۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔لاہور،راولپنڈی،اٹک،چکوال،جہلم،سیالکوٹ،گوجرانوالہ،گجرات،شیخوپور

،سرگودھا،میانوالی،خوشاب،فیصل آباد،حافظ اباد منڈی بہائو الدین ،جھنگ اور فیصل آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ تین سے چار روز کے دوران جنوبی پنجاب میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،اس دوران

مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔ترجمان کے مطابق تمام متعلقہ اضلاع کو کہا گیا ہے کہ بارش کے

پیش نظر اپنے انتظامات مکمل رکھیں،نکاسی آب کی مشینری اور عملے کو تیار رکھا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…