جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا

دبئی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ثانیہ مرزا نے ایک مختصر سی ویڈیو (ریل) شیئر کی ہے،

جس میں وہ ایکٹنگ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ان کی اس پوسٹ کو دیکھ ان کے مداح خوب محظوظ ہو ئے ،

اداکارہ شردھا کپور نے بھی ان کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ثانیہ کی اداکاری کو پسند کیا۔ثانیہ مرزا نے

ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ جب آپ ڈائٹ پر ہوں تو پھر کیا سوچتے ہیں؟اسی ویڈیو پر بیک گراؤنڈ میں بجتے گانے

’تجھے یاد ستائے میری پر ثانیہ مرزا ایکٹنگ کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ویڈیو میں ثانیہ مرزا گرے رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں

اور انہوں نے اپنے بال بھی پیچھے کی طرف باندھے ہوئے ہیں۔بھارتی ٹینس اسٹار کی اس ویڈیو کو چند گھنٹوں میں 30 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…