پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز گل نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022 |

شہباز گل نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گِل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کردی،

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 5 ستمبر کو درخواستِ ضمانت پر سماعت کریں گے۔شہباز گِل نے ضمانت بعد ازگرفتاری کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔درخواست میں ایس ایچ او کوہسار،سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 9 اگست کو تھانہ کوہسار پولیس نے گرفتار کیا، درخواست گزار سابق وزیراعظم عمران خان کا چیف اسٹاف افسر ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ 17 اگست کو پمز کے سینئر ڈاکٹرز کے میڈیکل بورڈ نے معائنہ کیا،

میڈیکل بورڈ کے مطابق درخواست گزار پر تشدد کے شواہد ملے ہیں۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…