ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ایشیا کپ، عمر گل کی اہلیہ کا پاکستان کیخلاف میچ میں“ہاتھ ہولا”رکھنے کی درخواست

datetime 31  اگست‬‮  2022 |

ایشیا کپ، عمر گل کی اہلیہ کا پاکستان کیخلاف میچ میں“ہاتھ ہولا”رکھنے کی درخواست

دبئی (آن لائن)ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کے سابق باؤلر عمر گل کی اہلیہ نے شوہر سے“ہولا ہاتھ”رکھنے کی درخواست کر دی۔

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر اور افغان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ عمر گل کی اہلیہ ڈاکٹر مریم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ

“پاکستان کے خلاف ذرا ہاتھ ہولا رکھنا کوچ صاحب”ڈاکٹر مریم نے اپنے شوہر عمر گل کو افغانستان کے دوسرا میچ جیتنے پر مبارکباد بھی دی۔

اس سے قبل عمر گل نے افغانستان کے دوسرا میچ جیتنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا تھا کہ

“اس ٹیم پر فخر ہے اور ابھی مزید میچز میں کامیابی حاصل کرنی ہے”واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل

افغانستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ ہیں جبکہ افغانستان کی ٹیم ایشیا کپ میں 2 میچز جیت کر سپر فور میں پہنچ چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…