جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

شین واٹسن کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں 2 پاکستانی کھلاڑی شامل

datetime 24  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے عظیم کرکٹر شین واٹسن نے اپنی طرف سے بنائی گئی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹاپ فائیو لسٹ میں دو پاکستانی کرکٹر بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو شامل کرلیا۔شین واٹسن کے مطابق اگر انہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کے

انتخاب کا قابل رشک کام دیا جائے تو ان کی ٹاپ فائیو لسٹ میں بابراعظم (پاکستان)، سوریہ کمار یادو(انڈیا)، ڈیوڈ وارنر(آسٹریلیا)، جوز بٹلر(انگلینڈ) اور شاہین آفریدی (پاکستان) شامل ہوں گے۔آئی سی سی ریویو کی تازہ ترین قسط پر بات کرتے ہوئے واٹسن سے میزبان سنجنا گنیسن نے کہا کہ وہ پہلے پانچ کھلاڑیوں کا انتخاب کریں جنہیں وہ آسٹریلیا میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون میں دیکھنا چاہتے ہیں۔واٹسن نے جواب میں کہا کہ وہ سب سے پہلے بابر اعظم کو منتخب کریں گے کیونکہ وہ پوری دنیا میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بہترین بلے باز ہے۔ وہ دنیا کے بہترین بولروں کے سامنے شاندار طریقے سے تیز تر رنز لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بابراعظم کی بیٹنگ ٹیکنیکس آسٹریلیا کی پچز کیلئے بہترین ہیں۔شاہین آفریدی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے واٹسن کا کہنا تھا کہ آفریدی کی وکٹ لینے کی صلاحیت بہت اسپیشل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…