اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے پنجاب حکومت پر من پسند افسران تعینات کرنے کیلئے دبائو بڑھا دیا

datetime 18  اگست‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب حکومت پر من پسند افسران تعینات کرنے کیلئے دبائو بڑھا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب حکومت پر من پسند افسران تعینات کرنے کیلئے دبائو بڑھا دیاہے، سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو فون کرکے احمد عزیز تارڑ کو سیکرٹری ہائوسنگ اور فیاض موہل کو ڈی جی ایل ڈی اے لگانے کیلئے دبائو ڈالا ۔واضح رہے کہ احمد عزیز تارڑ سابق وزیراعلی عثمان بزدار کے دور میں ڈی جی ایل ڈی تھے، انہوں نے آخری بڑی واردات LDAماسٹر پلان کی شکل میں ڈالنے کا منصوبہ تیار کیا لیکن بزدار حکومت کے جانے کے باعث اس پر عمل نہ ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…