پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

جس دن پی ٹی آئی والوں کو جیل جانا پڑا آپ لوگوں نے رونا ہے کوئی آپ کے آنسو پونچھنے والا نہیں ہوگا، مرحوم مشاہد اللہ کا پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 18  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرحوم مشاہد اللہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں تقریر کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے سابق باس پرویز مشرف کے دور میں میں نے آٹھ جیلیں کاٹی ہیں، آپ ہمیں ڈراتے ہیں،اس موقع پر انہوں نے

شعر کہتے ہوئے کہا کہ کیا شیخ ملے گا تو تجھے گلفشانی کرکے اور کیا پائے گا تو توہین جوانی کرکے، اور تو ڈراتا ہے انہیں آتش دوزخ سے، جو آگ کو پی جاتے ہیں پانی کرکے، تم ہمیں جیلوں میں ڈالنے کی دھمکیاں دیتے ہو، ڈالو جیلوں میں جس مرضی میں ڈالو، لیکن مجھے آپ کے آنسو ابھی سے نظر آ رہے ہیں جس دن آپ کو جیل میں جانا پڑا آپ نے رونا ہے اور آپ کے آنسو پونچھنے والا کوئی نہیں ہوگا، ہم سے ہی کوئی آئے گا پوچھنے کے لئے، میں آؤں گا، پرویز رشید جیسے لوگ آئیں گے، ہم نے مار کھائی ہوئی ہے ہم کسی کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے، مار کھائے ہوئے لوگ کبھی کسی کو تکلیف نہیں دیتے، ان کا کام ہی آنسو پونچھنا ہے، یہ آنسو نکالتے نہیں، یہ سارے یہاں آنسو پونچھنے والے لوگ بیٹھے ہیں۔ ابھی دیکھنا تماشا کیا لگتا ہے تمہارے ساتھ، تمہیں اندازہ ہی نہیں ہے کہ اس ملک میں کیا ہو رہا ہے۔ مرحوم مشاہد اللہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں تقریر کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے سابق باس پرویز مشرف کے دور میں میں نے آٹھ جیلیں کاٹی ہیں، آپ ہمیں ڈراتے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…