منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

موٹرسائیکل ساز کمپنیوں کا قیمتیں کم کرنے سے انکار

datetime 18  اگست‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) ملک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے باوجود جہاں کار ساز کمپنیوں نے کاروں کی قیمتوں میں کمی کردی ہے تو وہاں پاکستان میں بننے والی موٹرسائیکلوں کی کمپنیوں نے قیمتیں کم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ان کمپنیوں نے موٹرسائیکل کی قیمتیں ڈالر کی قیمت بڑھنے کے باعث بڑھائی تھیں۔ ڈالر کم ہونے کے باوجود آج بھی ہنڈا سی ڈی 70 موٹرسائیکلیں ایک لاکھ 16 ہزار روپے سے زائد میں فروخت کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…