منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین کا روسی فوجی مشقوں میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2022 |

چین کا روسی فوجی مشقوں میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان

بیجنگ(این این آئی)چین نے روسی فوجی مشقوں میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کی فوج روس میں مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لے گی۔

چین کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ مشقوں میں شمولیت روس کے ساتھ دو طرفہ تعاون کے معاہدے کا حصہ ہے۔

چینی وزارتِ دفاع نے یہ بھی کہا ہے کہ ان فوجی مشقوں کا مقصد دیگر ممالک کی فوج کے ساتھ تعاون کو گہرا کرنا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس میں مشترکہ فوجی مشقیں 20 اگست سے 5 ستمبر تک جاری رہیں گی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ ان مشقوں میں بھارت، بیلا روس، منگولیا، تاجکستان اور دیگر ممالک کی فوج بھی حصہ لے گی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ رواں سال چین اور روسی فوج کے درمیان یہ دوسری فوجی مشقیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…